19 نومبر، 2015، 6:00 PM

انٹر پول نے شام و عراق میں 5800 دہشت گردوں کی شناخت کرلی

انٹر پول نے شام و عراق میں 5800 دہشت گردوں کی شناخت کرلی

بین الاقوامی پولیس ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام اورعراق میں اس وقت 50 ممالک سے کم سے کم 25 ہزار دہشت گرد موجود ہیں جن میں سے 5800 دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی پولیس ادارے  کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام اورعراق میں اس وقت 50 ممالک سے کم سے کم  25 ہزار دہشت گرد موجود ہیں جن میں سے 5800 دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

اسپین کے جنوب میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں منعقدہ  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انٹر پول کے سربراہ جورجن اسٹوک نے کہا کہ عراق اور شام میں اس وقت 50 ممالک کے دہشت گرد موجود ہیں جن کی کم سے کم تعداد 25 ہزار ہے اور اس میں سے 5800 دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

انٹرپول کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام ممالک کے درمیان قریبی تعاون کی ضرورت ہے۔

News ID 1859699

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha